کو ہیما 24 مئی ( ایجنسیز) ٹی آر زیلیا نگ نا گا پیپلز فر نٹ کے لیڈر نے آج نا گا لینڈ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا ۔ گو ر نر ا شو نی کما ر نے چیف منسٹر نا گا لینڈ
زیلیا نگ جنکی عمر 62 سا ل ہے ر ا ز دا ری کا حلف د لا یا جبکہ 11 ممبر آف کو نسل آف منسٹر س کو بھی ر ا ج بھو ن میں حلف د لا یا گیا ۔ مسٹر ز یلیا نگ نے چھ نئے و ز یر وں کو کا بینہ میں شا مل کیا ہے اور پا نچ و زیر وں کو بر قر ار ر کھا ہے۔